جب ذائقہ تخت پر بیٹھے گا… تب صرف ایک ہی نام ہوگا!
کنگ آ رہا ہے… جی ہاں، جب “کنگ” کا زمانہ آئے گا
تو ہر منڈی، ہر بازار سے ایک ہی صدا گونجے گی:
کنگ چونسہ! کنگ چونسہ!
لنگڑا!؟
ارے بھئی وہ تو سلطانِ ہے، پر “کنگ” کے ہوتے
سلطنت کا تاج صرف چونسہ پہ سجے گا!
دسہری؟

مہکار ضرور ہے، مگر جب “کنگ چونسہ” کی مہک اٹھے گی
تو باقی خوشبوئیں صرف پرانے خط کی یاد بن جائیں گی۔
رٹول؟
برانڈ ضرور ہے… مگر جب اصل بادشاہ آئے گا
تو لوگ بس ایک ہی برانڈ بولیں گے:
“کنگ چونسہ” باقی سب عام آم!
اور سندھڑی؟
سندھ کا جندھڑی ہے، پر جب چونسہ تخت پر بیٹھے گا
تو جندھڑی بھی کہے گا:
“بادشاہ سلامت، ہمارا سلام!”
منڈیاں سجیں گی، خوانچے گونجیں گے،
بس ایک ہی نعرہ ہوگا:
“چونسہ آیا، کنگ آیا، آموں کا بادشاہ آیا!”
وہ دور دورِ چونسہ ہوگا!
جہاں باقی آم صرف فالوور ہوں گے
اور چونسہ ہوگا “Influencer”
ابھی بکنگ کرو۔۔!
ورنہ پوسٹ ہی دیکھتے رہ جاؤ گے، آم نہ ملے گا!