Blogs

Desi Ghee — Benefits, Nutrition, and Cooking Guide

Desi Ghee Benefits, Nutrition, and Everyday Use (Complete Guide) Desi Ghee — Benefits, Nutrition, and Cooking Guide Usmani Enterprisese Discover the 7 science-backed benefits of desi ghee. Learn about its nutrition, cooking uses, and how to choose authentic ghee for your health and kitchen.desi-ghee-benefits-nutrition-guide What is Desi Ghee? Desi ghee is a type of clarified butter traditionally made by simmering butter until the water evaporates and the milk solids caramelize, leaving behind a rich, nutty, golden liquid. Unlike regular clarified butter, desi ghee is cooked slightly longer, which gives it a stronger aroma and deeper flavor. Nutrition at a Glance (per 100 g / 1 tbsp) Note: 1 tablespoon (~15 g) contains about 130 kcal and 15 g fat. 7 Science-Backed Benefits of Desi Ghee How to Choose Authentic Desi Ghee Cooking Tips & Everyday Use Health Precautions While ghee offers several benefits, it is calorie-dense and should be consumed in moderation. If you have high cholesterol, heart disease, or other metabolic concerns, consult your doctor before adding large amounts to your diet. Desi Ghee in the Market The desi ghee market is expanding worldwide, and in Pakistan, it continues to thrive due to cultural preference, rising awareness of natural foods, and the shift towards traditional healthy fats. Marketing terms like “farm-fresh,” “grass-fed,” and “authentic handmade ghee” attract health-conscious consumers. Conclusion Desi ghee is more than just a cooking ingredient — it’s a blend of tradition, nutrition, and wellness. Whether you’re frying, baking, or simply spreading it on your roti, ghee adds a unique richness. Choose authentic, additive-free ghee for maximum health benefits. Usmani Enterprises offers 100% pure, farm-sourced desi ghee — order now and bring authenticity to your kitchen

Read More »

asli cholistani desi ghee?

The Benefits of Using Desi Ghee in Summer A Perfect Blend of Health and Taste! As summer approaches, we need to make some changes to our daily meals to stay healthy and full of energy. In such times, Desi Ghee becomes a natural and invaluable gift that not only enhances the taste of food but also offers numerous health benefits. The benefits of Desi Ghee are limitless. Its natural properties not only provide energy to our bodies but also play a crucial role in creating moisture, which is essential during the summer season. If you want your skin to stay soft and smooth, maintain adequate moisture levels in your body, and keep your energy and vitality up, incorporating Desi Ghee into your diet is a must. Desi Ghee is rich in essential vitamins, minerals, and antioxidants that not only boost our physical strength but also strengthen our immune system. Regular use of Desi Ghee keeps you healthy, and it also nourishes and rejuvenates your skin, making it look fresh and radiant. Desi Ghee enhances the flavor of your food. Whether it’s your favorite breakfast or traditional dishes, just a spoonful of Desi Ghee makes the taste richer and more delightful. And most importantly, it improves your overall health and helps in maintaining moisture levels, which is crucial during the hot summer months. At Usmani Enterprises, we provide you with 100% Pure and Natural Desi Ghee, offering all the benefits your body and health need. We ensure that our customers receive only the best quality ghee, prepared naturally, so you get the purest taste and maximum health benefits. For your body’s health, energy, and beauty, use Desi Ghee and buy it from Usmani Enterprises! Place your order today and begin enjoying a refreshing summer season. #DesiGhee#SummerHealth#HealthBenefits#PureGhee#UsmaniEnterprises#Moisture#NaturalGift#HealthAndTaste www.usmanienterprises.com 0307-7198091

Read More »

Dsei ghee min hi Zindgi ka asal maza ha.

گاؤں کا ایک نوجوان خالد پڑھنے کے لیے شہر گیا تو وہاں اپنے دوستوں کو دیکھ کر فٹنس کا دیوانہ ہو گیا۔ جم جوائن کر لیا، پروٹین شیک، سپلیمنٹس، اور کیٹو ڈائیٹ پر آ گیا۔ بس چکن سینے کا ٹکڑا، ابلا ہوا انڈہ اور بغیر چینی کی چائے! ایک عرصہ کے بعد وہ بڑے فخر سے گاؤں واپس آیا۔ سوچا کہ اپنے دادا جی کو اپنی فٹنس دکھا کر متاثر کرے گا۔ دادا جی 80 سال کے تھے، مگر صبح اٹھ کر 5 کلومیٹر چہل قدمی، دودھ میں دیسی گھی، ناشتہ میں پراٹھے، اور دن میں تگڑا کھانا کھاتے تھے۔ خالد (اکڑ کر): “دادا جی! میں نے اپنی باڈی بنا لی ہے، اب میں آپ سے زیادہ طاقتور ہوں!” دادا جی (مسکراتے ہوئے): “اچھا بیٹا! چلو ذرا جانچ کرتے ہیں!” دادا جی نے خالد کو ہاتھ پکڑ کر کشتی لڑنے کا چیلنج دے دیا! پورا گاؤں تماشہ دیکھنے آ گیا! رشید نے جم کے سارے طریقے آزما لیے، مگر دادا جی نے صرف ایک جھٹکے میں اسے زمین پر گرا دیا! گاؤں والوں نے قہقہے لگائے، خالد حیران، اور دادا جی مسکراتے ہوئے بولے: “بیٹا! تم نے پروٹین پاؤڈر کھایا، میں نے دیسی گھی! تم نے کیٹو کیا، میں نے دیسی کھایا! تم نے جم جوائن کیا، میں نے کھیتوں میں ہل چلایا! اب بتاؤ، طاقت کس میں زیادہ نکلی؟” تو آخر خالد نے ہار مانتے ہوئے کہا: “دادا جی! آج کے بعد میں بھی Usmani Enterprises کا دیسی گھی کھاؤں گا!” اصلی طاقت مشینوں میں نہیں، دیسی گھی میں ہے! اگر آپ بھی قدرتی طاقت، مضبوط ہڈیاں، اور خالص توانائی چاہتے ہیںی Usmani Enterprises کا 100% خالص دیسی گھی آرڈر کر 0307-7198091 #homemadedesighee #desighee #Usmanienterprisesdesighee

Read More »

step-by-step method to make our homemade desi ghee?

ہم دیسی گھی کیسے بناتے ہیں ؟ پہلا مرحلہ سب سے پہلے خالص دودھ جمع کیا جاتا ہے . وہ جانور جو گھاس کھاتے ہیں جنہیں کوئی کیمیکل والی خوراک نہیں دی جاتی ، کیونکہ یہی دودھ ہی خالص کہلائے جانے کے لائق ہے_ یہ سارا دودھ ان جانوروں سے لیا جاتا ہے جو گھریلو اور دیسی ہیں چاہے وہ بھینسیں ہوں یا گائیاں _ عام طور پر جو بازار میں دودھ ملتا ہے وہ گائیوں کی فریزن نسل کا دودھ ہے جنہیں بہت سی خوراکیں دی جاتی ہیں، تاکہ دودھ کی زیادہ سے زیادہ مقدار حاصل کی جاسکے اور پھر اسی دودھ سے کریم نکال کر جو دیسی گھی بنتا ہے لوگ اس دیسی گھی کا موازنہ ہمارے دیسی گھی سے کرتے ہیں جو کہ ایک غلط فہمی ہے واضح رہے کہ عام طور پر ایک جانور پانچ سے سات کلو تک دودھ دیتا ہے جبکہ یہ فریزن نسل کی گائیاں بیس بیس کلو تک مہیا کرتی ہیں اس مقدار کے پیچھے وہی خوراک کی کہانی ڈیری فارمر کو زیادہ دودھ سے مطلب ہے صحت بخش دودھ سے اس کا کوئی سروکار نہیں، اور فارم ایسی متعدد گائیاں ہوتی ہیں جنہیں باقاعدہ انجکشن لگا کر دودھ حاصل کیا جاتا ہے جو کہ غیرفطرتی ہے _بہر حال ہم اس خالص دودھ کو آگ پر پکاتے ہیں جس سے دودھ کی سطح پہ ملائی جمع ہوجاتی ہے جسے محفوظ رکھا جاتا ہےدس کلو خالص دودھ کو دو مرتبہ ابالا جائے تو تقریبا دو کلو ملائی نکلتی ہے دوسرا مرحلہ ہماری متعدد ایسے فارمرز تک رسائی ہے جن کا کام جانوروں کا ہے دودھ کا نہیں _ وہ جانور بیچتے ہیں دودھ محفوظ رکھتے ہیں یا دودھ سے مکھن پراسس کرتے ہیں_ وہ جانوروں کو پال کر قربانی کے موقع پہ بیچتے ہیںہم وہاں سےدودھ خریدتے ہیں اس کے لئے مختلف ذرائع کا سہارا لیا جاتا ہے تیسرا مرحلہ مسلسل کئی دنوں تک ملائی جمع کی جاتی ہے . اگر 12 کلو ملائی ہو تو اس کے لئے 24 کلو ایسا دودھ درکار ہوتا ہےجس سے ملائی نہ نکالی گئی ہو, پھر ملائی اور دودھ ملا کر ایک بار پھر ابالا جاتا ہے اور پھر یہ سارا مواد مٹی کے برتن میں ڈال لیا جاتا ہےاور دہی کی معمولی سی مقدار ملا کر دس بارہ گھنٹوں کے لئے کپڑے سے ڈھک دیاجاتا ہے چوتھا مرحلہ دس سے بارہ گھنٹوں میں دہی جم جاتی ہے اور پھر اس دہی کی اوپری سطح پہ ملائی آجاتی ہے ، جس سے لسی بنائی جاتی ہے اور اسی سے مکھن نکلتا ہے اور اس مکھن کو پھر نارمل درجہ حرارت پہ پگھلا کر گھی بنتا ہے _ پانچواں مرحلہ جب گھی تیار ہوجائے تو ہم اعلان لگا دیتے ہیں اور پھر معزز صارفین کو ڈبوں میں پیک کرکے بھجوا دیا جاتا ہے__ ایک ضروری ضاحت Usmani Enterprises کا مقصد خالص اور صحت بخش اجزاء آپ لوگوں تک پہنچانا ہے, ضروری نہیں کہ آپ دیسی گھی ہم ہی سے خریدیں _ اگر ہماری قیمت زیادہ لگتی ہے تو درج بالا طریقہ کار کے مطابق آپ خود بھی تیار کرسکتے ہیں ، اگر بنا بنایا دیسی گھی لینا چاہیں تو ایک بار Usmani Enterprises کو خدمت کا موقع ضرور دیجئے گا_

Read More »

how do we make desi ghee?

دیسی گھی پہلا حصہ دیسی گھی عام طور پر دو قسم کا ہوتا ہے کریمی اور مکھنی دودھ فارمر سے سپلائرخریدتا ہے ، اور دودھ سے مشینوں کے ذریعے کریم کو نکال لیا جاتا ہے_ کریم کیا ہوتی ہے؟ یہ دودھ کے وہ خاص اجزاء ہیں جو دودھ کو دودھ بناتے ہیں ، باقی سب سفید رنگ کا پانی ہے –پانی سے مراد یہ نہیں کہ اس میں پانی ملایا گیا ہے بلکہ یہ دودھ میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے، ہم اسی پانی کو دودھ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں اور یہی پانی تقریبا پاکستان کی 95 فیصد آبادی استعمال کر رہی ہے_جس میں دودھ نام کی کوئی چیز نہیں ہے – لیکن یہاں پر پھر سوال ہوتا ہے کہ جو دودھ ہم گھر میں لاتے ہیں اسی دودھ سے ہم ملائی نکال کر مکھن نکالتے ہیں اور اسی سے دیسی گھی بھی بن جاتا ہے اگر اس میں کریمی اجزا نہیں ہیں یا کریم نکال لی گئی ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ اس سے مکھن بھی بن جائے؟ جی ہاں بالکل بن جاتا ہے اس کی وجہ سپلائر ہے سپلائر دو قسم کے ہیں پہلی قسم کے سپلائیرز کا ہدف ملک , سویٹس شاپ اورہوٹل ہوتے ہیں . تقریبا اس کیٹگری میں وہی دودھ مہیا کیا جاتا ہے جس میں سے کریم نکال لی گئی ہو . یہ دودھ عمومی طور پہ سستا ہوتا ہے کیونکہ سپلائر کریم سے اچھا نفع کمالیتا ہے اور باقی ماندہ دودھ کی فروخت سے حاصل ہوجاتا ہے _ دوسری قسم کے سپلائیرز کا ہدف محلہ ، ٹاؤنز، سوسائٹیز کے گھر ہوتے ہیں اسی لیے وہ 50فیصد دودھ کی کریم نکلوا لیتے ہیں اور 50 فیصد دودھ بغیر کریم نکلوائے اس میں مکس کر لیتے ہیں_ کیوں کہ انہوں نے گھروں میں سپلائی دینا ہوتی ہے اور گھروں میں دودھ کو بہت احتیاط سے استعمال کیا جاتا ہے اسی لیے وہ دودھ کی فراہمی میں بھی بھی احتیاط کرتے ہیں تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ آپ خالص دودھ مہیا نہیں کر رہے _ اب آتے ہیں سوال کی طرف ! گھر میں موجود دودھ سے اگر کریم نکلوالی جاتی ہے تو مکھن کیوں بن جاتا ہے؟ اور اس مکھن سے دیسی گھی بھی تو بنایا جا سکتا ہے؟ جبکہ آپ کہہ رہے ہیں کہ سپلائیر دودھ سے کریم نکال لیتے ہیں ، اگر کریم نکلوا لی گئی ہوتی تو پھر مکھن کیسے بنتا ؟ جی برادر ! دراصل سپلائر اپنے دودھ کو بہتر ثابت کرنے کے لئے اپنے پاس موجود تمام سٹاک سے کریم نہیں نکلواتا اور بعض اوقات نکلوابھی لیتا ہے ، جب دودھ سے کریم نہیں نکالی جاتی تو دودھ میں موجود دودھ کے اجزاء موجود رہتے ہیں_ جس کی بنا پر اس دودھ سے آرام سے مکھن بنایا جا سکتا ہے _ یہاں ایک سوال اور پیدا ہوا کہ جو سپلائر دودھ سے کریم نہیں نکالتا اورخالص دودھ مہیا کر رہا ہے تو وہ اخراجات کیسے پورے کرے گا ؟ جی ہاں !یہ عام طور پر سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ جب سپلائر دودھ سے کریم نہیں نکا لتا تو وہ دودھ میں پانی ملا دیتا ہے عام طور پر گھروں کو مہیا کئے جانے والے دودھ میں کریم تو ہوتی ہےلیکن اس میں پانی بھی ہوتا ہے_ اب اگر ایسے دودھ کوابالا جائے تو اس سے مکھن بھی بنتا ہے اور دیسی گھی بھی بنایا جا سکتا ہے_

Read More »

mango kia ha ?

جناب! ہم آم اگاتے ہیں، بس بیچتے نہیں — پالتے ہیں، سنبھالتے ہیں، نخرے اٹھاتے ہیں جیسے کوئی ماں اپنے بچے کے اٹھاتی ہو! یہ سندھڑی آم کوئی جلدباز فاسٹ فوڈ نہیں کہ بس توڑو، پیک کرو اور چلتا کرو۔ نہیں جناب! یہ آم اپنی نیچرل فطری حالت میں دھوپ سینکتا ہے، ہوا کھاتا ہے، مٹی کی خوشبو پیتا ہے اور پھر پکے وقت پر ہی درخت سے رخصت ہوتا ہے۔ کاربائیڈ؟ وہ تو ہمیں لفظ بولنا بھی گوارا نہیں۔ ہمارے آموں کو جلدی پکانے کی نہ ضرورت ہے، نہ اجازت! کیونکہ ہمیں پتا ہے کہ اگر آم جلدی توڑ لیا تو ذائقہ نہیں ملے گا، صرف وزن ملے گا اور ہم وزن نہیں بیچتے، محبت بیچتے ہیں! اب آجائیں تاریخ پر 20 سے 25 جون کو ہمارا سندھڑی آم اپنے مکمل شباب پر ہوگا، بالکل ویسا جیسا محبوب انتظار کے بعد ملتا ہے رسیلا، خوشبودار، اور لبوں پر مسکراہٹ لانے والا۔ ہمیں کسی مارکیٹ کا، کسی ایجنٹ کا، کسی منڈی والے چاچا کا پابند نہیں بنایا رب نے! اپنا باغ ہے، اپنی محنت ہے، اپنی مرضی کا وقت ہے اور سب سے بڑھ کر اپنے کسٹمر کا اعتماد ہے! جلدی اتارنے کے فائدے بہت ہیں: باغ خالی، مزدور فارغ، خرچہ کم، دماغ ٹھنڈا لیکن ہمیں یہ سب نہیں چاہیے، ہمیں بس آپ کا “واہ واہ!” چاہیے۔ ہم وہ سودا کرتے ہیں جس میں نفع ذائقے کا ہو، اور نقصان صرف وقت کا کیونکہ وہ واپس آجاتا ہے، لیکن اعتماد اگر چلا جائے، تو نہیں آتا! پچھلے 5-6 سال سے ہمارا آم جسکے منہ لگا، وہ پھر اور کچھ نہیں مانگا۔ وٹس ایپ اور انباکس میں تو لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں: کہ کب آئے گا یہ آم میں کہتا ہوں رکو ذرا صبر کرو “ہمارے کسٹمر کہتے ہیں ٹھیک ہے آم دیر سے آ جائے، پر آپ کا ہی آئے!” کیونکہ وہ جانتے ہیں، رحیم یار خان دا امب امب نئیں بمب ہوندا اے! ابھی تو ہم نے صرف سندھڑی کا تعارف کرایا ہے، انور رٹول، موسمی، اور سفید چونسہ تو ابھی بیک اسٹیج میں کھڑے لائن لگائے بیٹھے ہیں۔ ہمارے شہر سے ایک سیٹھ اکبر صاحب تو فرماتے ہیں کہ: “اگر 302 کا مجرم بچانا ہو، تو جج کو رحیم یار خان دا چونسہ دے دو — بیل تو پکی!” تو جناب، آم لینا ہے؟ پھر بس ٹھنڈا رکھیں دل کو، کیونکہ آم ہم تبھی بھیجتے ہیں جب وہ ذائقے سے دل کو ٹھنڈا کر سکے!!! نوٹ ہم صرف رحیم یار خان کا آم بیچتے اور کھاتے ہیں اور علاقے کا ہمیں مفت بھی ملے تو ہم نہیں بیچتے۔۔۔۔! ویڈیو میں ہمارا سندھڑی جندھڑی دیکھ لیں۔۔۔! تصویر چوری کرنے کی مکمل اجازت ہے اور پوسٹ بھی۔۔۔! “شیئر نہ کیا تو سمجھوں گا تمھیں کھٹے آم پسند ہیں! #لنگڑا804#دسہری#سرولی#چونسہ

Read More »