Dsei ghee min hi Zindgi ka asal maza ha.

گاؤں کا ایک نوجوان خالد پڑھنے کے لیے شہر گیا تو وہاں اپنے دوستوں کو دیکھ کر فٹنس کا دیوانہ ہو گیا۔ جم جوائن کر لیا، پروٹین شیک، سپلیمنٹس، اور کیٹو ڈائیٹ پر آ گیا۔ بس چکن سینے کا ٹکڑا، ابلا ہوا انڈہ اور بغیر چینی کی چائے!

ایک عرصہ کے بعد وہ بڑے فخر سے گاؤں واپس آیا۔ سوچا کہ اپنے دادا جی کو اپنی فٹنس دکھا کر متاثر کرے گا۔ دادا جی 80 سال کے تھے، مگر صبح اٹھ کر 5 کلومیٹر چہل قدمی، دودھ میں دیسی گھی، ناشتہ میں پراٹھے، اور دن میں تگڑا کھانا کھاتے تھے۔

خالد (اکڑ کر): “دادا جی! میں نے اپنی باڈی بنا لی ہے، اب میں آپ سے زیادہ طاقتور ہوں!” 💪

دادا جی (مسکراتے ہوئے): “اچھا بیٹا! چلو ذرا جانچ کرتے ہیں!”

دادا جی نے خالد کو ہاتھ پکڑ کر کشتی لڑنے کا چیلنج دے دیا!

پورا گاؤں تماشہ دیکھنے آ گیا!

رشید نے جم کے سارے طریقے آزما لیے، مگر دادا جی نے صرف ایک جھٹکے میں اسے زمین پر گرا دیا!

گاؤں والوں نے قہقہے لگائے، خالد حیران، اور دادا جی مسکراتے ہوئے بولے:

“بیٹا! تم نے پروٹین پاؤڈر کھایا، میں نے دیسی گھی! تم نے کیٹو کیا، میں نے دیسی کھایا! تم نے جم جوائن کیا، میں نے کھیتوں میں ہل چلایا!

اب بتاؤ، طاقت کس میں زیادہ نکلی؟” 💪

تو آخر خالد نے ہار مانتے ہوئے کہا:

“دادا جی! آج کے بعد میں بھی Usmani Enterprises کا دیسی گھی کھاؤں گا!” 😍

اصلی طاقت مشینوں میں نہیں، دیسی گھی میں ہے!

اگر آپ بھی قدرتی طاقت، مضبوط ہڈیاں، اور خالص توانائی چاہتے ہیںی Usmani Enterprises کا 100% خالص دیسی گھی آرڈر کر

0307-7198091

#homemadedesighee

#desighee

#Usmanienterprisesdesighee

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *